پشاور(وقائع نگار) شہر میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ بڑھنے کے ساتھ ہی سرجیکل ماسک کے کاروبار میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہو گیا ہے شہر بھر کے مختلف بازاروں اور شاہراؤں پر ماسک کے سٹالز سجائے گئے ہیں جبکہ شہری بھی ماسک خرید رہے ہیں ۔
امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ کی طرف لے کر جا رہا تھا کہ گیلوِسٹن بے میں گر کر تباہ ہوا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں شوہر سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین اور اہم سیاسی رہنما طارق رحمان 17 سال بعد جمعرات کو بنگلہ دیش واپس پہنچ رہے ہیں۔
لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
جسٹس راحیل کامران نے درخواست گزار کی نوکری پر بحال کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
کھلاڑیوں کی تفریحی ساحلی مقام نوسا میں حد سے زیادہ شراب پینے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی کی جانب سے شوہر کی باتھ روم میں اچانک موت کا رچایا گیا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔
حال ہی میں سارہ عمیر کی ایک نئی ریل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو پہلے قتل اور بعد ازاں اس کی لاش کے ٹکرے نالی اور گنگا دریا میں بہانے والی خاتون کو ملزم سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستانی پولیس افسر شہربانو نقوی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں
افغانستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں 5 شہروں پر مشتمل فرنچائزز شامل ہوں گی: افغانستان کرکٹ بورڈ
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ان کی موت خودکشی کے باعث ہوئی، جس کی تصدیق لاس اینجلس میڈیکل ایگزامنر نے کی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کی جانے والی متنازع فائلز پر پہلی بار ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو لوگ بے گناہی میں ایپسٹین سے ملے، ان کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کو اشتعال دلاتے رہے: محسن نقوی