• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس اوکاکنونشن 6نومبر سے شروع ہوگا،زاہدمہدی

لاہور(خبر نگار)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی نے کہا ہے کہ آئی ایس او کا سالانہ کنونشن 6نومبر سے جامعۃ المصطفیٰ لاہور میں ہوگا۔
تازہ ترین