آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ربیع الثانی 1442ھ 5؍دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ختم نبوت کانفرنس کے اعلامیہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں،تحفظ ختم نبوت الائنس

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)13 دینی جماعتی کے اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے سرپرست پیرسلمان منیر،کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان، ڈپٹی کنوینئرحافظ نیازاحمدبنگلانی ،حافظ حسین احمد ، مفتی غلام حسین نعیمی ، ڈاکٹر فریداحمدپراچہ ، مولانا عبدالرؤف ،مولانا محمدالیاس چنیوٹی ،حافظ شعیب الرحمن، پیرولی اللہ شاہ بخاری ،مولانا محمدنعیم بادشاہ ،مولانامحمدحنیف حقانی ،مولانامحمداسلم ندیم اور دیگر علما نے مشترکہ بیان میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام چناب نگر میں ہونے والی عالمی ختم نبوت کانفرنس کی قراردادوں ،مطالبات اورمشترکہ اعلامیہ کی بھرپورتائیدو حمایت کااعلان کرتے ہیں۔

لاہور سے مزید