• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے مابت کاکا کی عیادت کی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سنئیر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر صوبائی نائب صدر اصغرعلی ترین اراکین مرکزی کمیٹی عبیداللہ عابد سردار فرید اللہ دمڑ عبدالمالک کاکڑ عبدالغنی درانی حمید ترکئی حاجی عبدالخالق حاجی جبار کاکڑ نے نواں کلی گلستان ہاؤس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی یاد رہے کہ مابت کاکا پی ڈی ایم جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اجلاس سے واپسی پر سیڑھیوں میں گرنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔
تازہ ترین