• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی موبائل ڈیٹا اسپیڈ، پاکستان بھارت سے آگے

نئی دہلی(جنگ نیوز) عالمی موبائل ڈیٹا اسپیڈ، پاکستان بھارت سےآگے، نیپال نے بھی بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق ستمبر میں موبائل انٹرنیٹ کے حوالےسے اوکلا اسپیڈ ٹیسٹ انڈیکس میں بھارت کا نمبر131پر ہے۔

ستمبر میں بھارت کی پوزیشن میں 2 نمبر کمی آئی ہے، اور اوسط اسپیڈ 12.07ایم بی پی ایس رہے۔

تازہ ترین