• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت جنوبی ایشیاء کا بیمار ملک بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت جنوبی ایشیاء کا بیمار ملک بن گیا ہے اور موجودہ حالات کے مقابلے میں بھارت کے اپنے پڑوسی ممالک سے تعلقات ماضی میں اتنے خراب نہ تھے۔

نئی دہلی میں مقیم بھارتی صحافی نے اپنے مضمون میں بھارت کی موجودہ صورتحال کا احاطہ کرتے ہوئےلکھا ہےکہ بھارت کی معیشت ہو ، کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی ہو ، سماجی یا سیاسی منظر نامہ ہو ، خارجہ پالیسی ہو ، سیکورٹی کے معاملات ہو یا جمہوری اداروں کی خودمختاری کا معاملہ ہو بھارت ہر لحاظ سے بحران کا شکار ہے ۔

تازہ ترین