• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں رہنے والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل کر سکیں گے ، یہ سروس شہر کے 4 علاقوں کے لیے شروع کی گئی ہے۔

اس سروس کے ذریعے مسافر کو گھر، دفتر یا اس کے قریب ترین مقام سے پبلک بس سروس یا میٹرو اسٹیشن تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

اس سروس کے ذریعے مسافر اپیلی کیشن سے اپنی منزل پر باآسانی پہنچ سکتا ہے، ایپلی کیشن سے نشست کی نشادہی، وقت اور مسافت سے بھی آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ابتدائی طور پر چار ماہ کے لیے یہ سروس مفت ہے جس کے بعد فروری 2021 تک 20 سے 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔

تازہ ترین