• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور بم دھماکا، سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پشاور دیر کالونی میں بم بلاسٹ کے حوالے سے رپورٹس پر آئی جی سندھ نے سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے۔آئی جی سندھ نے احکامات دیئے ہیں کہ صوبائی سطح پر سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات کو مذید سخت کیاجائے۔پولیس پیٹرولنگ، پکٹنگ اور رینڈم اسنیپ چیکنگ کے عمل کو موثر اور کامیاب بنایا جائے،ایس پیز،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز علاقوں میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

تازہ ترین