کراچی: سائبر فراڈ کا دھندا بےنقاب، مالک سمیت 11 ملزمان گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر غیر ملکی شہریوں کو نشانہ بنانے والے سائبر فراڈ کا دھندا بے نقاب کر دیا اور کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔