آپ آف لائن ہیں
اتوار13؍ ربیع الثانی1442ھ 29؍ نومبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسلام مخالف اقدامات جرم قرار دیے جائیں، سربراہ جامعہ الازہر کا مطالبہ

مصر کی عالمی شہرت یافتہ جامعہ الازہر کے سربراہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے مخالف اقدامات کو جرم قرار دے۔

عرب میڈیا کے مطابق جامعہ الازہر کے شیخ احمد الطیب کا یہ بیان فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے بعد سامنے آیا ہے۔


انہوں نے یہ بھی کہا کہ جامعہ الازہر انتخابات میں ووٹ کے حصول کے لیے مسلم مخالف جذبات کو استعمال کیے جانے کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید