افغانستان کے صوبے ہرات کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق ہرات جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 8 قیدی ہلاک جبکہ 12زخمی ہوئے ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ہرات جیل میں قیدیوں کےدرمیان جھڑپیں گزشتہ شام ہوئیں۔