• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے جرائم میں کمی

لندن (اے پی پی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث لوگوں کے گھروں سے نہ نکلنے کی وجہ سےجرائم میں 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔برطانوی قومی شماریات دفتر (او این ایس) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال اپریل اور جون کے دوران ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں 47 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ چوری کے واقعات میں بھی 43 فیصد کمی ہوئی ہے۔
تازہ ترین