• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروازوں کی بندش، قومی ایئرلائن کو ماہانہ 9 ارب روپے مالی خسارے کا سامنا

اسلام آباد ( وقائع نگار) پی آئی اے کو یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کی بندش کے باعث ماہانہ نو ارب روپے سے زائد مالی خسارے کا سامنا ہے، پابندیوں کی صورت میں مزید 54ارب کے خسارے کا خدشہ ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے پروازوں کی بندش سےماہانہ9 ارب سے زائدخسارہ ہے ، گذشتہ عرصہ میں 250 ارب کا نقصان ہوا تاہم پابندیاں برقرار رہنے کی صورت آئندہ چھ ماہ تک مزید 54 ارب کے مالی خسارے کا خدشہ ہے۔  

تازہ ترین