• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ کا خدشہ، ملتان انڈسٹریل سٹیٹ میں دو پلانٹ سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر )سموگ کے خدشہ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز آلودگی پھیلانے والے صنعتی اداروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے زہریلا دھواں فضاءمیں چھوڑنے پر ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں 2 پلانٹ سیل کر دئیے ہیں۔سیل ہونے والے میں شاہین چپ بورڈ انڈسٹریز اور خضر حیات بیٹریز میلٹنگ پلانٹ سیل کئے گئے شامل ہیں۔ آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید نے کی، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات ظفراقبال،پولیس اور سول ڈیفنس فورس بھی انکے ہمراہ تھی۔
تازہ ترین