• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع بھر میں گھر گھر جاری تین روزہ پولیو مہم کا گزشتہ روز اختتام کے بعد فالو اپ کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے تین روزہ پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیموں نے پانچ سال سے کم عمر تقریبا نو لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلانے کا ٹارگٹ ملا تھا۔محکمہ صحت ترجمان کے مطابق ٹیموں نے مجموعی طور پر 94 فی صد کوریج کی ہے۔ مذکورہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے دو ہزار ٹیموں کو تشکیل دیا گیا تھا۔
تازہ ترین