• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے اپنے ہائی کمیشن کے سربراہ کیلئے سریش کمار کا نام بھیج دیا

 کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں اپنے ہائی کمیشن کے سربراہ کیلئے آئی ایس ایف کے افسر سریش کمار کا نام تجویز کردیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق سریش کمار کا نام پاکستان کو بھجوادیا گیا ہے، سریش پاکستان کیلئے بھارتی وزارت خارجہ کے ڈیسک کے ڈپٹی سیکرٹری رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین