اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک بھی کورونا کے شکار ہو گئے۔
ہفتہ کو سینیٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس کے بعد ڈاکٹر مصدق ملک نے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے قیام کے دوران شہر کے راستوں سے واقفیت حاصل کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چاروں کرکٹرز کے خلاف گوہاٹی کی کرائم برانچ میں ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی ہے۔
21 دسمبر تک جاری رہنے والی مہم میں 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
ترجمان ہولیس کا کہنا ہے کہ پولیس مقابلے کامونکی، قلعہ دیدار سنگھ، ایمن آباد اور گرجاکھ میں ہوئے۔
ڈیوڈ ویلی کا کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں کو لگتا ہے کہ انہیں پی ایس ایل میں زیادہ کھیلنے کے مواقع ملیں گے۔
اس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم بلال عباس ہلاک ہوگیا اور بعدازاں اس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ کا جواب فلمی انداز میں دینے کا ارادہ کرلیا۔
انڈے بظاہر تازہ اور خراب دونوں حالتوں میں باہر سے ایک جیسے دکھائی دتے ہیں، اسی لیے انہیں استعمال کرنے سے قبل ان کی جانچ بہت ضروری ہے۔
پاکستان کے محمد سفیان خان نے 2 اور رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔
امریکا کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 100 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بناتے، ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کب کر رہے ہیں بتا دیا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون رشکئی سے پشاور، ایم ٹو ہرن مینار سے ٹھوکرنیاز بیگ، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر اور روہڑی سے رحیم یار خان تک بند کردیا گیا۔
امریکی حکام کے مطابق کانفرنس میں 25 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
امریکی اسپیشل فورسز کا گزشتہ ماہ بحرہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔
ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
خانیوال کے قریب موٹروے ایم 4 پر بس اور ٹریلر کی ٹکر سے بس ہوسٹس جاں بحق، 4 مسافر زخمی ہوگئے۔