• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ام رباب چانڈیو کے والد سمیت تین افراد کے قتل کا معاملہ، اہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ام رباب چانڈیو کے والد سمیت تین افراد کے قتل کا معاملہ میں ملوث اہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ ذرائع کے مطابق ملزمان سندھ سے دوسرے صوبے میں فرار ہوگئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ضلع لاڑکانہ کے افسران کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے وہاں کارروائی عمل میں لائے گی ۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی سکھر نے ہدایات جاری کردی ہیں اور ایس ایس پی لاڑکانہ کی جانب سے بلوچستان میں ملزمان کی تلاش کے لیے رابطے شروع کردیے گئے ہیں۔

تازہ ترین