• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلائی دبئی کی طرف سے اسرائیل کیلئے پروازوں کا اعلان

ابوظبی (جنگ نیوز )دبئی کی بجٹ ایئرلائن فلائی دبئی نے رواں ماہ تل ابیب کیلئے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد یہ پہلی باقاعدہ تجارتی سروس ہو گی۔ جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ ایئرلائن ہر ہفتے 14پروازیں چلائے گی۔

تازہ ترین