مردان ( نمائندہ جنگ ) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت خود این آر او پرچل رہی ہے ،کابینہ میں نیب زدہ بیٹھے ہیں ، پی ڈی ایم والے اپنا کام کریں ،ہم اپنا کام کریں گے ہمارا ایجنڈا نیب نہیں غریب عوام اورمہنگائی ہے، پی ڈی ایم والے اپنا کام کریں ،ہم اپنا کام کریں گے ہمارا ایجنڈا نیب نہیں غریب عوام اورمہنگائی ہے، تحریک انصاف ،پی پی اور مسلم لیگ (ن) کا ملغوبہ ہے،حکومت خود این آر او پرچل رہی ہے ،کابینہ میں نیب زدہ بیٹھے ہیں جماعت اسلامی 8نومبر سے مہنگائی کے خلاف بونیر سے احتجاجی تحریک کا آغاز کررہی ہے۔