• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمان اعجاز نے کینیڈا میں ریسٹورنٹ کھول لیا

سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کینیڈا میں ’لارچی از نعمان اعجاز‘ کے نام سے اپنے ریسٹورنٹ کا آغاز کردیا۔

ادکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنے ریسٹورنٹ کے افتتاح کی تقریب کی کچھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کھانوں پر مشتمل ریسٹورنٹ ان کا پہلا کاروباری منصوبہ ہے۔

View this post on Instagram

@larachi_by_naumaanijaz #naumaanijaz

A post shared by Naumaan Ijaz (@naumaanijazofficial1) on


واضح رہے کہ ریستوراں کی گرینڈ اوپن تقریب میں نعمان اعجاز کی اہلیہ اور ان کے تین بیٹے بھی موجود تھے۔


بچوں اور اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنوں کو وقت دیا کریں۔

تازہ ترین