• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ میں نیشنل بینک آف پاکستان نے پنجاب ، سوئی سدرن نے پاکستان پولیس ، پاکستان واپڈا نے پورٹ قاسم،ماڑی پیٹر ولیم نے پاکستان آرمی اورپاکستان نیوی نے ایئر فورس کو شکست دے دی ۔

تازہ ترین