• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج ظفریاب چدھڑ نے بچوں کے نابالغ ہونے کی وجہ سے 4بچوں کی ماں کے حوالے کر دیا تھانہ ایمن آباد کے علاقہ کی رہائشی عنبرین شہزادی کی ارشد علی نامی شخص سے شادی ہوئی جس کے بعد عنبرین نے 4بچوں کو جنم دیا جس میں سے 3بچے اوور ایک بچی تھی۔
تازہ ترین