لاہور( این این آئی)شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 143واں یوم پیدائش آج بروز(پیر) ملی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں شاعر مشرق کی تحریک پاکستان کیلئے جدوجہد کو بھرپواز انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔