• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو برادری کے تہوار دیوالی کا آغاز، پانچ دن جاری رہے گا

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) ہندو برادری دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے،اکثریتی علاقوں کیماڑی ،منوڑہ،رام سوامی، سوامی نارائن ،کلفٹن ،کینٹ اسٹیشن ، کورنگی،اور دیگر علاقوں میں گھروں کے باہر دئے روشن کر دئے گئے ہیں یہ تہوار پانچ دن تک جاری رہے گا، اس دن گھر، کاروباری مقامات ، گلی کوچے سجائے جاتے ہیں ، ہندو پیروکاروں کے عقائد کے مطابق مانا جاتا ہے کہ یہ دن دھنونتری کا جنم دن بھی ہے۔

تازہ ترین