• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بی بی کا خواب بلاول پورا کر رہے ہیں، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر برائے اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ شہید بی بی کاخواب تھا جسے آج بلاول بھٹو زرداری پورا کر رہے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی پر عزم ہے۔

ناصرحسین شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، پراپیگنڈا کرنے والوں کو عوام جانتے ہیں۔

تازہ ترین