• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دعائے صحت کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اراکین تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی نے کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی اہلیہ افشاں فاروق ستار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عوام اور کارکنوں سے افشاں فاروق کی جلد صحت یابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے، ترجمان کے مطابق چند روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے افشاں فاروق قرنطینہ میں ہیں ۔

تازہ ترین