• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ اور جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، ایک بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور ورثاءکو صبرو جمیل عطاء فرمائے۔

تازہ ترین