• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام نبی میمن کا عہدہ دوبارہ سنبھالنے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کا شکار کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا منگل کو اپنے عہدے کا چارج واپس سنبھالنے کا امکان ہے۔ پولیس چیف غلام نبی میمن کورونا وائرس کے سبب گھر میں آئیسو لیٹ تھے۔ غلام نبی میمن کا آئسولیشن کے بعد کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ کراچی پولیس چیف کا اضافی چارج ڈی آئی جی عارف حنیف کے پاس تھا۔غلام نبی میمن نے کورونا کے دوران دعا کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تازہ ترین