• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی غائبانہ نماز جنازہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ کی غائبانہ نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی ۔ علامہ زبیر احمد ظہیر نے غائبانہ نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد عمر بن عبد العزیز گلبر گ فردوس مار کیٹ میں پڑھائی ۔
تازہ ترین