لاہور (وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چوری ہونے کا منظر پوری دنیا دیکھ رہی ہے دھونس دھاندلی سے ہتھیائی گئی سٹیٹیں واپس لینے کے لئے جیالے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی نیو یارک کے صدر ظفر چٹھہ نے کیا۔