کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار سے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فون پر رابطہ کیااور ان کی خیریت دریافت کی، خالد مقبول صدیقی نے کورونا سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ افسوس ہوتا ہے جو حکومت ہم نےقربانی دے کر قائم کی تھی، وہی ہمارے مقدمات میں جواب جمع نہیں کر رہی۔
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہم سے رابطہ کیا ہے، 27ویں ترمیم سے متعلق سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی میں مشاورت ہوگی، جو بھی فیصلہ ہوگا سی ای سی میں ہوگا، 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق تفصیل سے بات ہو چکی ہے۔
سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ڈیمو کریٹس سینئر رہنما ہیلری کلنٹن نے نیویارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے ظہران ممدانی کو ان کی شاندار و تاریخی کامیابی پ مبارک باد پیش کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہو گی، 27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ایم کیو ایم کے حوالے کیا جائے گا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سی پیک کے کامیاب نفاذ سمیت ہر مشکل گھڑی میں تعاون کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں بین الاقوامی اسٹیل مجسمہ سازی سمپوزیم میں نامور پاکستانی فنکار جمال شاہ کے فن پارے کو شاندار پذیرائی ملی۔
ترجمان فوسپا کا کہنا ہے کہ قبضہ کی گئی جائیداد کا کرایہ بھی رشتہ دار وصول کر رہا تھا، مہوش طاہر کے پاس جائیداد سے متعلق کوئی دستاویز یا معلومات نہیں تھیں
متحدہ عرب امارات میں لوگوں کا چلتے پھرتے 5 اسٹار ہوٹل میں قیام کا خواب جلد ہی پورا ہو سکتا ہے کیونکہ وہاں 5 اسٹار لگژری ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔
بیرون ملک سے آئی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ بحرالکاہل میں امریکا نے منشیات اسمگلنگ والی ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ورلڈ کپ 2026ء جیتنے کے بعد خبروں کی زینت بننے والی بھارتی کھلاڑی جمائمہ روڈریگس نے گھر میں بننے والی ایک اسموتھی کو اپنی فٹنس کا راز قرار دیا ہے۔
وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صارف نے اپنا موبائل فون بذریعہ کورئیر لاہور بھیجا تھا جو راستے میں گم ہو گیا
گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے شوقین ڈیوڈ رش نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے
رومیسہ خان کے مطابق اُس وقت میری عمر صرف 17 سال تھی اور میں آٹھویں جماعت کے لڑکوں کو پڑھاتی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل بذریعہ ڈاک ووٹنگ اور ووٹنگ مشینوں کے خاتمے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔