• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید


مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع جموں میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

ٹرک میں سوار کشمیری نوجوانوں کو ٹول پلازہ کے قریب آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

کشمیری میڈیا سروس نے بتایا کہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے چاروں نوجوان جموں سے سری نگر جا رہے تھے۔

تازہ ترین