• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جہاں ضلع شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

ضلع شوپیاں میں بھارتی قابض فوج نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں دونوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔


قابض انتظامیہ نے شوپیاں، کلگام میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

تازہ ترین