• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم میں شامل ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پچاس سے زائد افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے۔

تازہ ترین