• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانونی پیچیدگیوں کے باعث وجے مالیا کی بھارت کو حوالگی پھر لٹک گئی

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت کے معروف بزنس مین وجے مالیا کی برطانیہ سے بھارت کو حوالگی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا،بھارتی حکام کے مطابق قانونی پیچیدگیوں کے باعث مالیا کی بھارت ۜکو حوالگی ایک بار پھر لٹک گئی،وجے مالیا پر الزام ہے کہ وہ اربوں ڈالرز قرضے کے نادہندہ ہیں۔برطانوی عدالت نے 64 سالہ وجے مالیا کی حوالگی کے احکامات مئی میں دیے تھے لیکن کچھ خفیہ معاملات کی وجہ سے بھارت کو بزنس مین کی حوالگی کا معاملہ لٹک گیا تھا۔

تازہ ترین