آپ آف لائن ہیں
منگل15ربیع الثانی 1442ھ یکم دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

امارات میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کریں، پاکستانی سفارتخانہ

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

ابوظبی سے جاری پاکستان کے سفارت خانے کے اعلامیہ میں  اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہاں مقیم پاکستانی متحدہ عرب امارات اور مقامی قوانین کا احترام کریں۔ 


پاکستان سفارت خانہ ابوظبی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں۔

قومی خبریں سے مزید