• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن میں عدلیہ کی عمارتوں کی تعمیرکاجائزہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے لائبریری ہال میں چیف جسٹس قاسم خان کی صدارت میں ملتان ڈویژن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب ، کمشنر اور آر پی ملتان بھی شریک ہوئے، ملتان ڈویژن میں جوڈیشری سے متعلق عمارتوں کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا، آئی جی پنجاب نے عدالتوں میں سیکورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔
تازہ ترین