• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی قدر 86 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 136 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 6 ڈالر اضافے سے 1872 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین