• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا ﷲپر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(نیوز رپورٹر،صباح نیو)منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناﷲ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ہفتہ کولاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ رانا ثناﷲ عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری مکمل کرائی۔ فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث اعظم نذیر تارڑ مصروف ہیں۔

تازہ ترین