• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: 105 چالان کروانے والا ضدی شہری پکڑا گیا


لاہور میں چالان کروانے کا عادی شہری اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا اور سو سے زائد بار اپنا چالان کروابیٹھا۔

ایک نہیں دو نہیں پورے 105 چالان کروانے والا شہری ایک بار پھر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑا گیا۔

پولیس نے گاڑی کے مالک پر 50 ہزار 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔


چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق 105 ای چالان والی گاڑی کو تھانہ مزنگ میں بند کردیا گیا۔

تازہ ترین