مردان ( نمائندہ جنگ ) خودکش دھماکہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیاگیا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مردان کے اسسٹنٹ آفیسر محمد انورساکن شہبازگڑھی کے بیان پر نامعلوم افراد کے خلاف 7مختلف دفعات کے تخت مقدمہ درج کرلیا درج ایف آئی کا علت نمبر 22ہے جس میں دفعہ 302,324,427,3/4, axa, 7Ataاور دفعہ 109شامل ہیں