• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدارکی ہدایت پر ’باہمت بزرگ پروگرام‘ کے تحت رجسٹریشن جاری

پنجاب کے ضلع ملتان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ’باہمت بزرگ پروگرام‘ کے تحت رجسٹریشن جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملتان کے ترجمان کے مطابق 65 سال اور زائد عمر کے مستحق بزرگوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔


ترجمان ڈپٹی کمشنر (ڈی سی ) کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضلع میں رجسٹریشن کے لیے 3 سینٹر قائم کیئے گئے ہیں، ضلع میں 32 ہزار مستحق بزرگ افراد اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

تازہ ترین