کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر 1.40روپے سستا ہو گیا ،یورو کی قیمت میں 1.80روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 2.50روپے کی نمایاں کمی ، منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 1.40روپے کم ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ پالیسی کی اساس ہے اور رہے گا۔
اپریل 2021 میں اچانک لینڈ مافیا نے پورا اسکول خاموشی سے گرادیا تھا
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، سیاست سے زیادہ اہم ریاست ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی توڑ پیدا کرسکتے ہیں، یہ بری طرح ناکام ہوچکےہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا۔ پُرتشدد احتجاج میں ایک پولیس افسر شہید اور ایک درجنوں اہلکار زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلیو ایشن کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کا تقرر کیا تھا
ڈنمارک کے شاہی خاندان کے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شہزادے کی چند تصاویر شیئر کی گئیں
غزہ امن معاہدے کے بعد رہائی پانے والے فلسطینیوں نے بتایا کہ وہ قید خانے میں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے۔
جے یو آئی ف کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا، بھارتی میڈیا
وینزویلا میں سونے کی کان کے حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک ہوگئے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے ظاہر کی گئی امن اور مذاکرات کی خواہش، امریکا کے ایران کے عوام کے خلاف جارحانہ اور مجرمانہ رویّے سے متصادم ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہو پھر نیا وزیراعلیٰ منتخب ہو۔
میچ کے آخری لمحات انتہائی سنسنی خیز تھے
زلزلے کے جھٹکے باعث منفی درجۂ حرارت میں چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔