• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد گلزار حبیب میں آج گیارہویں شریف کا اجتماع ہوگا

کراچی (پ ر) جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار کراچی میں غوث اعظم کی بار گاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کیلئے 26؍ نومبر جمعرات کو بعد نماز عشاء سالانہ گیارہویں شریف کا مرکزی اجتماع ہوگا، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی خصوصی خطاب کریں گے، خواتین کیلئے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا۔

تازہ ترین