• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر آصف ریاض ڈی جی میری ٹائم فشریز ڈپارٹمنٹ کراچی تعینات

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) و فاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد آصف ریاض کو ڈی جی میری ٹا ئم فشریز ڈیپارٹمنٹ کراچی تعینات کر دیا ہے۔ان کی تقرری تین سال کیلئے کنٹر یکٹ پر کی گئی ہے۔یہ ادارہ میری ٹائم ڈویژن کا ہے۔چیف فنا نس اینڈ اکائونٹس اینڈ آڈٹافسر بین الصوبائی رابطہ ڈویژن اور پا کستان آ ڈ ٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد اصاف خان کو تبیل کرکے ان کی خدمات آ ڈیٹر جنرل آف پاکستان کو واپس کردی گئی ہیں ۔سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن ماریہ آصف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ماریہ آصف ڈار کی طبی بنیاد پر 3 ماہ کیلئے 2 دسمبر سے رخصت منظور کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ۔

تازہ ترین