• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :جعلی چیک دینے پر 2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلی چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔  تھانہ حاجی پورہ پولیس نے شہری ذیشان کوجعلی  چیک دینے پر نصیر کے اور تھانہ موترہ پولیس نے اسد کو ایک لاکھ64ہزار روپے کا جعلی  چیک دینے والے انور کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین