• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمات کے خلاف آج احتجاج کریں گے،مخدوم احمد محمود

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے ملتان میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 30 نومبر کو ہونے والے جلسہ اور پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے خوف سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف مقدمات اورگرفتاریوں کے خلاف جنوبی پنجاب کے تمام ڈویژنل ضلعی ڈسٹرکٹ اور سٹی تنظیمیں کی جانب سے آج احتجاج کا اعلان کر دیا۔
تازہ ترین