• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میتھاڈالوجی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریسرچ میتھاڈالوجی ورکشاپ ہوئی ۔ورکشاپ کے مہمان خصوصی سابق پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج اور صدی کے بیسٹ گریجویٹ پروفیسر محمود علی ملک تھے۔ورکشاپ کا مقصد پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز میں ریسرچ کو بہتر کرنا تھا۔
تازہ ترین