• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ گیارہویں شریف کل ہوگی

کوئٹہ(پ ر)دربار غوثیہ الگیلانی روڈ کوئٹہ کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں شریف کل ہوگی بعد نماز عصر ختم قرآن اور مغرب کے بعد تلاوت قرآن حمد و ثناء نعت رسول مقبولؐ اور ختم غوثیہ شریف ہوگا۔ محفل کے اختتام پر پیر السید الحاج محمد ضیاء الدین القادری الگیلانی دعا کرائیں گے۔
تازہ ترین